ڈاکٹر طاہر شمسی کو بڑی کامیابی مل گئی،پیسوامیونائزیشن سے کورونا کا پہلا مریض ٹھیک ہو گیا.عظیم خان اے کے ایچ نیوز (صوابی)۔ - A K H HD TV

A K H HD TV

This blog is totally all about news. You may search all types of news here i.e world news, national news, sports news and all you may think.

Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Sunday, May 10, 2020

ڈاکٹر طاہر شمسی کو بڑی کامیابی مل گئی،پیسوامیونائزیشن سے کورونا کا پہلا مریض ٹھیک ہو گیا.عظیم خان اے کے ایچ نیوز (صوابی)۔


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں پیسیو امیونائزیشن تھراپی سے کورونا وائرس کا پہلا مریض صحت یاب ہونے کے بعد گھر منتقل کردیا گیا۔ماہر امراض خون اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف بلڈ ڈیزیز( این آئی بی ڈی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا ہے کہ کورونا کے ایک مریض کو 30 اپریل کو پلازمہ لگایا گیا اور وہ 8 مئی کو مکمل صحت یاب ہوگیا تھا۔ڈاکٹر طاہر شمسی کے مطابق مریض کا کوورنا کا دوبارہ کیا گیا ٹیسٹ منفی آیا ہے اور وہ اب گھر بھی منتقل ہوگیا ہے۔انہوں نے مزید بتایا ہے کہ اِس وقت 12 سے زائد مریضوں پر پیسیو امیونائزیشن تھراپی استعمال کی جارہی ہے۔ 

عظیم خان اے کے ایچ نیوز (صوابی)۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages