این ایچ اے نے جیو گرافک انفارمیشن سسٹم سروے کا فیزون مکمل کرلیا ،مراد سعید. عظیم خان(اے کےایچ نیوزصوابی) - A K H HD TV

A K H HD TV

This blog is totally all about news. You may search all types of news here i.e world news, national news, sports news and all you may think.

Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Sunday, May 10, 2020

این ایچ اے نے جیو گرافک انفارمیشن سسٹم سروے کا فیزون مکمل کرلیا ،مراد سعید. عظیم خان(اے کےایچ نیوزصوابی)


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہاہے کہ این ایچ اے نے جیو گرافک انفارمیشن سسٹم سروے کا فیزون مکمل کرلیا ،منصوبے سے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی آمدن میں خاطرخواہ اضافہ ہوگا۔
مراد سعید نے اپنے بیان میں کہاہے کہ موجودہ دور حکومت میں این ایچ اے کی آمدن میں 73 فیصد کا اضافہ ہو چکا ہے،منصوبہ رائٹ آف وے سے استفادے کے لحاظ سے ایک سنگ میل ثابت ہوگا۔
وفاقی وزیر نے کہاکہ جیوگرافک انفار میشن سسٹم سروے کا کام گزشتہ برس جون میں شروع کیا گیا تھا،راولپنڈی سے کھاریاں تک منصوبے کے پائلٹ پراجیکٹ کاکام بھی مکمل ہو چکا ہے،باقی سڑکوں اورفیز3 کاکام 2020 میں ہی مکمل کیا جائےگا،انہوں نے کہاکہ منصوبے کے فیزون مصروف ترین شاہراہوں کراچی ملتان لاہور اور پشاور پر مشتمل ہے۔ 

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages