زیراعظم نے نوازشریف کی ہوٹل میں کھاناکھانے کی تصویر کا نوٹس لے لیا۔ عظیم خان اے کے ایچ نیوز (صوابی)۔ - A K H HD TV

A K H HD TV

This blog is totally all about news. You may search all types of news here i.e world news, national news, sports news and all you may think.

Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Monday, January 13, 2020

زیراعظم نے نوازشریف کی ہوٹل میں کھاناکھانے کی تصویر کا نوٹس لے لیا۔ عظیم خان اے کے ایچ نیوز (صوابی)۔


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے نوازشریف کی ہوٹل میں کھاناکھانے کی تصویر کا نوٹس لے لیا۔وزیراعظم عمران خان نے وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کو نوازشریف کی رپورٹس فوری منگوانے کی ہدایت کردی۔
ضرور پڑھیں: پیراگون ہاؤسنگ سکینڈل ریفرنس ،خواجہ برادران کے ریمانڈ میں 24 جنوری تک توسیع،گواہان طلب
نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی بیرون ملک ہوٹل میں کھانا کھاتے ہوئے وائرل ہونے والی تصویر کا نوٹس کے لیا،وزیراعظم نے وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد کو ٹیلی فون کیا اور ان سے پوچھا کہ باہر جاکروہ کھاناکھا رہے ہیں یہ بیمار ہیں۔
وزیراعظم نے صوبائی وزیر صحت سے پوچھا کہ نوازشریف کی رپورٹس آئیں یا نہیں،عمران خان نے صوبائی وزیر کوہدایت کی کہ نوازشریف کی رپورٹس فوری منگوائیں اورحقائق عوام کے سامنے لائیں ۔

عظیم خان  اے کے ایچ نیوز (صوابی)۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages