کورونا وائرس نے ایک اور ڈاکٹر کی جان نگل لی، کون تھے اور کہاں سے تعلق رکھتے تھے؟عظیم خان(اے کےایچ نیوزصوابی) - A K H HD TV

A K H HD TV

This blog is totally all about news. You may search all types of news here i.e world news, national news, sports news and all you may think.

Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Tuesday, May 12, 2020

کورونا وائرس نے ایک اور ڈاکٹر کی جان نگل لی، کون تھے اور کہاں سے تعلق رکھتے تھے؟عظیم خان(اے کےایچ نیوزصوابی)

حیدرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کے سبب جہاں عام شہریوں کی جانیں ضائع ہو رہی ہیں وہیں اس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑتے ڈاکٹرز بھی اس کا شکار ہورہے ہیں۔
حیدرآباد سے تعلق رکھنے والا ایک اور مسیحا جان کی بازی ہار گیا۔ نجی ٹی وی جیوز نیوز کےمطابق کورونا وائرس کے مشتبہ مریض ہلال احمر اسپتال کے ڈاکٹر نوشاد حسین انتقال کرگئےہیں۔
جیو نیوز نے ڈپٹی کمشنر فواد سومرو کے حوالے سے بتایا ہے کہ  ڈاکٹر نوشاد گزشتہ کئی روز سے بیمار تھے  اور گزشتہ 6 روز سے چھٹیوں پر تھے۔ان  میں کورونا وائرس کی علامتیں تھیں تاہم ان کا ٹیسٹ نہیں کرایا گیا تھا، ان کی تدفین کے (دوران احتیاطی تدابیر اختیارکی گئی تھیں۔عظیم خان(اے کےایچ نیوزصوابی

2 comments:

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages