اسلام آباد(نمائندہ عظیم خان(اے کےایچ نیوزصوابی) وفاقی حکومت نے تمام اتحادیوں سے رابطے
تیزکردئیے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت اپنے اتحادیوں سے کئے گئے وعدے پورے
کرنے کیلئے پرعزم ہے۔اس سلسلے میں حکومتی رابطہ کمیٹی اتحادیوں سے ملاقاتیں
کرکے ان کے تحفظات سے آگاہی حاصل کرکے ان کےتحفظات وزیر اعظم تک پہنچائے
گی ۔رابطوں کا مقصد اتحادیوں کے مطالبات اور تحفظات کے بارے میں آگاہ رہنا
ہے، ذرائع کاکہناہے کہ حکومتی رابطہ کمیٹی نے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس اور
بی این پی سے بھی ملاقات کا فیصلہ کیا ہے،حکومتی رابطہ کمیٹی کا وفد جی ڈی
اے کے وفد سے آئندہ ہفتے ملاقات کرے گا ۔حکومتی وفد میں پرویز خٹک،
جہانگیر ترین، قاسم سوری اور ارباب شہزاد شامل ہیں ۔حکومتی وفد ایم کیو ایم
اور مسلم لیگ ق سے بھی ملاقات کرچکاہے اس سلسلے میں گزشتہ روز بھی سندھ کے
مسائل پر ایم کیو ایم اور جی ڈی اے ارکان کی وزیر اعظم سے ملاقات ہوئی
تھی۔عظیم خان(اے کےایچ نیوزصوابی)
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Sunday, December 8, 2019
Home
Unlabelled
مطالبات اور تحفظات، وفاقی حکومت نے تمام اتحادیوں سے رابطے تیز کردئیے.عظیم خان(اے کےایچ نیوزصوابی)
مطالبات اور تحفظات، وفاقی حکومت نے تمام اتحادیوں سے رابطے تیز کردئیے.عظیم خان(اے کےایچ نیوزصوابی)
Share This
About EB PAKISTAN
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.

No comments:
Post a Comment