پی ایس او کرپشن ریفرنس، سابق ایم ڈی پی ایس اوودیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری.عظیم خان(اے کےایچ نیوزصوابی) - A K H HD TV

A K H HD TV

This blog is totally all about news. You may search all types of news here i.e world news, national news, sports news and all you may think.

Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Sunday, December 8, 2019

پی ایس او کرپشن ریفرنس، سابق ایم ڈی پی ایس اوودیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری.عظیم خان(اے کےایچ نیوزصوابی)

کراچی ( عظیم خان(اے کےایچ نیوزصوابی)احتساب عدالت نے پاکستان اسٹیٹ آئل میں 23ارب روپے کی کرپشن ریفرنس میں ملوث 2 مفرور ملزمان سابق مینجنگ ڈائریکٹر پی ایس او نعیم یحیی میر اور عامر عباسی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ ہفتہ کے روزاحتساب عدالت کے روبرو پاکستان اسٹیٹ آئل میں 23 ارب روپے کی کرپشن پی ایس او اور بائیکو آفیشلز کیخلاف ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرانے کی کارروائی جاری ہے۔عظیم خان(اے کےایچ نیوزصوابی)

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages