لاہور(نمائندہ عظیم خان (اے کے ایچ نیوز صوابی)لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف کارروائی کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی عدالت نے ریمارکس دیئے کہ عدالت آنے سے پہلے آپ کو متعلقہ فورم پر رجوع کرنا چاہیے تھاجسٹس شاہد وحید نے ریٹائر بریگیڈئیر جاوید احمد کی درخواست پر سماعت کی درخواست گزار کی طرف سے مرید ایس ایم بھٹہ ایڈووکیٹ پیش ہوئے اور عدالت کو بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں کشمیر کے معاملے پر بھرپور تقریر کی وزیراعظم کی تقریر کے بعد بھارت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے ظلم وبربریت کی انتہا کردی ۔ عظیم خان (اے کے ایچ نیوز صوابی)
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Saturday, December 7, 2019
Home
Unlabelled
عمران خان کیخلاف کارروائی کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار. عظیم خان (اے کے ایچ نیوز صوابی)

Share This
About EB PAKISTAN
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.

No comments:
Post a Comment