کراچی میں نو پارکنگ پر شہری کا پولیس اہلکار سے جھگڑا. عظیم خان(اے کےایچ نیوزصوابی) - A K H HD TV

A K H HD TV

This blog is totally all about news. You may search all types of news here i.e world news, national news, sports news and all you may think.

Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Sunday, December 8, 2019

کراچی میں نو پارکنگ پر شہری کا پولیس اہلکار سے جھگڑا. عظیم خان(اے کےایچ نیوزصوابی)

کراچی میں نو پارکنگ سے گاڑی اٹھانے پر شہری نے پولیس اہلکار سے جھگڑا شروع کردیا۔
گزشتہ روز خالد بن ولید روڈ پر پولیس اہلکار نے نو پارکنگ سے گاڑی اٹھائی تو شہری آپے سے باہر ہوگیا۔
شہری کی پولیس سے لڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، ٹریفک پولیس اہلکار نے نوپارکنگ سے اس کی گاڑی کو اٹھایا تھا۔
فوٹیج میں گاڑی اٹھانے پر کار کے مالک کو آپے سے باہر ہوتا دیکھا جاسکتا ہے، شہری خود کو ڈی آئی جی کا رشتے دار بتا کر دھمکیاں دیتا رہا۔
ٹریفک پولیس حکام کے مطابق شہری نے گاڑی نو پارکنگ میں کھڑی کی اس لیے گاڑی اٹھائی، جبکہ شہری کا 500 روپے کا چالان بھی کیا گیا۔عظیم خان(اے کےایچ نیوزصوابی)

1 comment:

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages