آرمی چیف کی داتا دربار پر حاضری عظیم خان(اے کےایچ نیوزصوابی) - A K H HD TV

A K H HD TV

This blog is totally all about news. You may search all types of news here i.e world news, national news, sports news and all you may think.

Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Sunday, December 8, 2019

آرمی چیف کی داتا دربار پر حاضری عظیم خان(اے کےایچ نیوزصوابی)

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور کا دورہ کیا ہے۔
آرمی چیف نے لاہور میں داتا دربار پر حاضری بھی دی۔
آرمی چیف نے داتا دربار پر حاضری کے ساتھ فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔
اس موقع پر جنرل باجوہ نے ملکی سلامتی اور خوش حالی کے لیے دعا بھی کی۔عظیم خان(اے کےایچ نیوزصوابی)

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages