مریم نواز کی بیرون ملک جانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست.عظیم خان(اے کےایچ نیوزصوابی) - A K H HD TV

A K H HD TV

This blog is totally all about news. You may search all types of news here i.e world news, national news, sports news and all you may think.

Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Sunday, December 8, 2019

مریم نواز کی بیرون ملک جانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست.عظیم خان(اے کےایچ نیوزصوابی)



لاہورعظیم خان(اے کےایچ نیوزصوابی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نام نکالنے کیلئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ والد کی بیماری کے باعث ذہنی دباؤ کا شکار ہوں، والد کوبھی میری ضرورت ہے، 6ہفتے کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنا نام نکالنے کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی۔عظیم خان(اے کےایچ نیوزصوابی)

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages