افواج پاکستان کی وجہ سے ملک میں امن بحال ہوا، چودھری سرور - A K H HD TV

A K H HD TV

This blog is totally all about news. You may search all types of news here i.e world news, national news, sports news and all you may think.

Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Monday, November 18, 2019

افواج پاکستان کی وجہ سے ملک میں امن بحال ہوا، چودھری سرور

پنجاب کے گورنر چودھری محمد سرور کا کہنا ہے کہ افواجِ پاکستان نے دہشتگردی کا خاتمہ کر کے ملک کو امن کا گہورا بنایا، پاکستان امن پسند ملک ہے، جس نے دنیا کو امن کا پیغام دے کر دہشت گردی کی نفی کی، کرتارپور راہداری کھولنا اس کی ایک مثال ہے۔
گورنر پنجاب نے ایوان اقبال لاہور میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر انتظام وحدت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان کی قربانیوں سے ملک میں امن بحال ہوا، ان کی وجہ سے ہی معیشت مضبوط اور ملک خوشحال ہوگا۔
اس موقع پر تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چودھری نے کہا کہ ہمیں فرقہ بندی کا خاتمہ کر کے امت کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے والوں کو سپورٹ کرنا چاہیے۔
اس سے پہلے گورنر پنجاب چودھری سرور نے ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح بھی کیا۔عظیم خان (اے کے ایچ نیوز صوابی)

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages