باجوڑ(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے
کہاہے کہ حکومت قبائلی اضلاع کے عوام کے ساتھ انضمام کے وقت کئے گئے وعدوں
کو پایہ تکمیل تک پہنچائے اور ان علاقوں کے تعمیر و ترقی کے لیے مختص
سالانہ سو ارب روپے فوری طور پر ریلیز کی جائے۔حکومت کیخلاف اپنے طریقے سے
تحریک کا آغاز کرینگےاسے گراکر عوامی مینڈیٹ والی حکومت بنائی جائیگی،
دوسرا مالی سال شروع ہونے میں چند ماہ باقی ہیں لیکن تاحال قبائلی اضلاع
کیلئے ان مختص شدہ رقم میں سے ایک روپیہ بھی ریلیز نہیں ہوسکا۔ ایک ایسی بے
برکت حکومت آئی ہے کہ دیگر چیزوں کی طرح آخر کار ٹماٹر بھی مہنگا
ہوگیاہے اور لوگوں نے ٹماٹر کے باغوں پر چوکیدار بٹھادئیے ہیں۔ حکومت کو
ختم کرنے کیلئے واحد راستہ یہ ہے کہ اپوزیشن جماعتیں پارلیمنٹ کے نشستوں سے
مستعفی ہوجائیں مگر پیپلز پارٹی اور ن لیگ اس کام کیلئے تیار نہیں ہیں۔عظیم خان (اے کے ایچ نیوز صوابی)
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Monday, November 18, 2019
Home
Unlabelled
حکومت قبائلی عوام سےکئے گئے وعدوں کو پایہ تکمیل تک پہنچائے، سراج الحق
حکومت قبائلی عوام سےکئے گئے وعدوں کو پایہ تکمیل تک پہنچائے، سراج الحق
Share This
About EB PAKISTAN
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.

No comments:
Post a Comment