نواز شریف کا تفصیلی چیک اپ، ذاتی معالج کا تفصیلات دینے سے انکار. عظیم خان(اے کےایچ نیوزصوابی) - A K H HD TV

A K H HD TV

This blog is totally all about news. You may search all types of news here i.e world news, national news, sports news and all you may think.

Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Sunday, December 8, 2019

نواز شریف کا تفصیلی چیک اپ، ذاتی معالج کا تفصیلات دینے سے انکار. عظیم خان(اے کےایچ نیوزصوابی)


لندن عظیم خان(اے کےایچ نیوزصوابی) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف لندن کے برج اسپتال میں چیک اپ کیلئے گئے جہاں انکا تفصیلی چیک اپ کیا گیا، جسکے بعد وہ واپس پارک لین فلیٹس پہنچ گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا لندن کے برج اسپتال میں ڈیڑھ گھنٹے معائنہ کیا گیا، تاہم برج اسپتال میں نواز شریف کے کون کون سے ٹیسٹ ہوئے، اس سلسلے میں تفصیلات سامنے نہیں آسکیں، ہونے والے ٹیسٹس اور نواز شریف کے مرض کی نوعیت، تشخیص اور علاج کے حوالے سے سابق وزیر اعظم کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے میڈیا سے بات کرنے سے گریز کیا۔
ادھر لندن میں صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت کے بارے میں ڈاکٹر عدنان بتائینگے۔عظیم خان(اے کےایچ نیوزصوابی)

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages