وزیر اعظم کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس.عظیم خان(اے کےایچ نیوزصوابی) - A K H HD TV

A K H HD TV

This blog is totally all about news. You may search all types of news here i.e world news, national news, sports news and all you may think.

Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Thursday, December 12, 2019

وزیر اعظم کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس.عظیم خان(اے کےایچ نیوزصوابی)

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر مشاورت کی جارہی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کو ر کمیٹی اجلاس میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے بارے میں قانون سازی پر بھی مشاورت کی جارہی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر اور اراکین کی تقرری کے بارے میں بھی مشاورت جاری ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں گزشتہ روز لاہور پی آئی سی میں پیش آئے واقعے پر بھی مشاورت جاری ہے۔عظیم خان(اے کےایچ نیوزصوابی)

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages