آصف علی زرداری کچھ دیر بعد اسلام آباد کے پمز اسپتال سے زرداری ہاؤس منتقل ہو جائیں گے۔
اس سے قبل احتساب عدالت نے ضمانتی مچلکے داخل ہونے پر پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین کی ضمانت پر رہائی کی روبکار جاری کی تھی۔
یہ بھی پڑھیئے: زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور
احتساب
عدالت کی جانب سے آصف زرداری کی ضمانت پر رہائی کی یہ روبکار سپرنٹنڈنٹ
اڈیالہ جیل کے نام جاری کی گئی تھی، جنہوں نے ان کی فوری رہائی کے احکامات
جاری کیے۔رب نواز اور سردار توقیر نے عدالت میں بطور ضامن ایک، ایک کروڑ روپے کے مچلکے داخل کرائے جبکہ راجہ صابر اور راجہ زاہد نے ضمانتی مچلکوں سے متعلق گواہی دی۔ عظیم خان(اے کےایچ نیوزصوابی)

There is a lot of things you have to update on your blog. Your blog loading time is very high and this is not good for SEO. Please customize your blog immediately. Please read this Free Blogger Tutorial
ReplyDeleteok sir we and our team is soon as soon possible resole this problem thanks
Delete