مسلم لیگ ن کے صدرشہبازشریف جاتی امرا پہنچ گئے - A K H HD TV

A K H HD TV

This blog is totally all about news. You may search all types of news here i.e world news, national news, sports news and all you may think.

Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Sunday, November 17, 2019

مسلم لیگ ن کے صدرشہبازشریف جاتی امرا پہنچ گئے

میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف جاتی امرا پہنچ گئے،شہبازشریف نے اپنے بھائی نوازشریف اور مریم نوازسے ملاقات کی اور ان کی طبیعت دریافت کی،اس موقع پر ڈاکٹر عدنان نے نوازشریف کی صحت سے متعلق شہبازشریف کو آگاہ کیا،رائع کے مطابق شہباز شریف نواز شریف کی بیرون ملکروانگی کی تیاریوں کا بھی جائزہ لیں گے،شریف فیملی نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کی تیاریوں کو حتمی شکل دے گی۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages