ایدھی ویلفیئر سنٹر راولپنڈی 22 نمبر چونگی اور گاڑیوں کے اسٹینڈ کی پکار
لاکھوں روپے کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کو ٹیکس ادا کرنے والا گاڑیوں کا اسٹینڈ بے یارومددگار 22 نمبر چونگی کنٹونمنٹ سے گاڑیوں کا منظور شدہ اسٹینڈ جہاں پر لوکل روڈ پر چلنے والی ٹیوٹا ہائی ایس اور سوزوکی کھڑی کی جاتی ہیں اڈے کے دونوں اطراف پاک آرمی کے بڑی تعداد میں فلیٹ بنائے گئے ہیں اڈے کے اندر عرصہ چھ ماہ پہلے کچرا اور گندگی پھینکی گئی جو کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کی طرف سے ابھی تک نہیں اٹھائی گئی جس سے وہاں پر شدید گندگی اور بدبو پیدا ہوچکی ہے شدید بدبو اور گندگی کی وجہ سے بیماریاں پیدا ہونے کا خدشہ ہے پہلے ہی جڑواں شہروں میں ڈینگی وائرس کی لہر تیزی سے پھیلتی جا رہی ہے آنے جانے والے مسافروں کے ساتھ ساتھ ٹرانسپورٹر حضرات شدید پریشان ہے ان کا کہنا ہے ہم متعدد بار کنٹونمنٹ کو آگاہ کر چکے ہیں مگر وہ ٹس سے مس نہیں ہو رہے جبکہ گندگی کے بالکل سامنے ایدھی ویلفیئر سینٹر کا افس بھی موجود ہے اور ٹریفک آفس بھی موجود ہے اس کے باوجود کنٹونمنٹ بورڈ کے اہلکار دکھلاوے کی کاروائیاں کرکے واپس چلے جاتے ہیں راولپنڈی کا یہ مشہور ترین چوک ہونے کے ساتھ ساتھ ایشیا کے سب سے بڑے بازار ٹینچ بازار سے بھی منسلک ہے اہم ترین چوک ہونے کے باوجودانتظامیہ کی عدم توجہ کے باعث شہر کا مشہور اور پرانا بس اسٹینڈ بے یارومددگار کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی انتظامیہ کو فوری طور پر عوام مسافر حضرات اور ٹرانسپورٹر حضرات کی پریشانی کو سمجھتے ہوئے گندگی کو پراپر طریقے سے یہ اسے صاف کرنا ہوگا تاکہ بڑے پیمانے پر شہریوں کو صحت کا تحفظ حاصل ہو سکے
Voice of Edhi Welfare Center Rawalpindi 22 No. Choongi
Lakhs of Rupees Cantonment Board Rawalpindi Taxpayer Vehicle Stand Bay Helper 22 No. Approved vehicle stand from Chongi Cantonment where Toyota HiS and Suzuki are parked on local road. Large number of Pak Army flats have been built on both sides of the base. Garbage and filth inside the base six months ago. dumped which has not yet been picked up by the Cantonment Board Rawalpindi, which has created a lot of filth and stench in the area. Along with the passengers coming and going, the transporters are very worried. They say that we have informed the cantonment several times, but they are not being missed, while the office of Edhi Welfare Center is also there right in front of the garbage. There is also a traffic office, yet the officials of the Cantonment Board go back after doing show-off operations. Besides being the most famous square in Rawalpindi, it is also connected to Asia's largest bazaar, Tench Bazaar, despite being the most important square. Famous and old bus stand bay of the city due to attraction Urmaddgar Cantonment Board Rawalpindi administration should understand the concern of the public commuters and transporters and clear the dirt in a proper manner so that the citizens at large can get health protection.
No comments:
Post a Comment