خیبر5 دنوں کے دوران صوبے کے 7 مختلف اہم سیاحتی مقامات پر سیاحوں کی آمد کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ محکمہپختونخوا میں عیدالفطر کے موقع پر ریکارڈ سیاحوں کی آمد۔ محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کائیٹ پراجیک عیدالفطر کے سیاحت خیبرپختونخوا کائیٹ پراجیکٹ کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق عید الفطر کے پہ5 دنوں میں 6 لاکھ 3 ہزار سے زائد سیاحوں نے خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات کا رخ کیا۔ وزیراعلٰی خیبرپختونخوا محمود خان کی ہدایت پر عیدالفطر کے موقع پر سیاحوں کے لیے تمام متعلقہ اداروں نے بہترین اقدامات کیے، ترجمان محکمہ سیاحت کائیٹ پراجیکٹ محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا اور متعلقہ ضلعی انتظامیہ نے سیاحوں کو بہترین سہولیات فراہم کیں، ترجمان محکمہ سیاحت کائیٹ پراجیکٹ سیاحوں کی سہولت کے لئے ٹورسٹ فیسیلیٹیشن ہب خیبرپختونخوا 24/7 ہیلپ لائن قائم کیا گیا ہے جو سیاحوں کو بھرپور رہنمائی فراہم کر رہا ہے اور بھرپور معاونت فراہم کر رہا ہے، ترجمان محکمہ سیاحت کائیٹ پراجیکٹ عیدالفطر کے 5 روز کے دوران 446 سیاحوں نے ٹورسٹ فیسیلیٹیشن ہب خیبرپختونخوا 24/7 ہیلپ لائن کال کر کے محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا سے مدد اور معلومات طلب کی جن کی مدد کی گئی، توصیف خالد رپورٹ کے مطابق 143 سیاحوں نے سیاحت سے متعلق جنرل معلومات کے لیے، 92 سیاحوں نے روٹس سے متعلق،36 سیاحوں نے ہیلپ لائن پر سیاحتی مقامات پر زائد پیسے لینے والے ہوٹلز اور دیگر شکایات رپورٹ کیں، 20 سیاحوں نے گورنمنٹ ریسٹ ہاؤس اور 9 سیاحوں نے روڈز بندش سے متعلق ضلعی انتظامیہ کی مدد حاصل کرنے کے لیے کال کیں۔ٹورسٹ فیسیلیٹیشن ہب خیبرپختونخوا 24/7 ہیلپ لائن سیاحوں کو صوبے میں سیاحت سے متعلق ہر قسم کی معلومات فراہم کر رہی ہے اور سیاحوں کی خدمت میں مصروف ہے، توصیف خالد خیبرپختونخوا آنے والے سیاح کسی بھی سیاحتی و سفری معلومات کے لیے یا سفر کے دوران کسی بھی غیر متوقع صورت حال سے بچنے کے لیے برائے مہربانی ٹورسٹ فیسیلیٹیشن ہب خیبرپختونخوا 24/7 ہیلپ لائن نمبر 1422 پر رابطہ کریں، ترجمان محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کائیٹ پراجیکٹ سیاحتی مقام کے لیے روانہ ہونے سے پہلے محفوظ سفر اور ذمہ دارانہ سیاحت کو یقینی بنانے کے لیے سوشل میڈیا چینلز کے ذریعے محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا اور کائیٹ پراجیکٹ کی جانب سے جاری کردہ سیاحتی ہدایات پر عمل کریں، توصیف خالد پی ڈی کائیٹ پراجیکٹ محکمہ سیاحت
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Saturday, May 7, 2022
Home
swabi
خیبر5 دنوں کے دوران صوبے کے 7 مختلف اہم سیاحتی مقامات پر سیاحوں کی آمد کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ محکمہپختونخوا میں عیدالفطر کے موقع پر ریکارڈ سیاحوں کی آمد۔(عظیم خان صوابی) Khyber released tourist arrivals data at 7 different major tourist destinations of the province during 5 days. Record tourist arrivals on the occasion of Eid-ul-Fitr in Pakhtunkhwa Department. (Azeem Khan Swabi)
خیبر5 دنوں کے دوران صوبے کے 7 مختلف اہم سیاحتی مقامات پر سیاحوں کی آمد کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ محکمہپختونخوا میں عیدالفطر کے موقع پر ریکارڈ سیاحوں کی آمد۔(عظیم خان صوابی) Khyber released tourist arrivals data at 7 different major tourist destinations of the province during 5 days. Record tourist arrivals on the occasion of Eid-ul-Fitr in Pakhtunkhwa Department. (Azeem Khan Swabi)
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.

No comments:
Post a Comment