گورنر پنجاب کا بھی کورونا ٹیسٹ ہو گیا ،نتیجہ کیا آیا ؟چوہدری محمد سرور نے خود ہی بتا دیا.عظیم خان(اے کےایچ نیوزصوابی) - A K H HD TV

A K H HD TV

This blog is totally all about news. You may search all types of news here i.e world news, national news, sports news and all you may think.

Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Monday, May 25, 2020

گورنر پنجاب کا بھی کورونا ٹیسٹ ہو گیا ،نتیجہ کیا آیا ؟چوہدری محمد سرور نے خود ہی بتا دیا.عظیم خان(اے کےایچ نیوزصوابی)


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی معاشی صورتحال کوبہتر بنانے کیلئے کی گئی،کوروناوبامیں اضافہ ہو رہاہے،مگرعوام سنجیدگی سےنہیں لےرہے،میں نے اپنا کوروناٹیسٹ کرایاہےکیونکہ بطور گورنر عوام کےساتھ کافی زیادہ میل جول رہتاہے۔
نجی ٹی وی کےمطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ لاک ڈاؤن میں نرمی معاشی صورتحال کوبہتر بنانے کیلئے کی گئی،کوروناوبامیں اضافہ ہو رہاہے،مگرعوام سنجیدگی سےنہیں لےرہے،عوام خودکواورخاندان کوسماجی فاصلے برقراررکھ کربچاسکتےہیں،لاک ڈاؤن کےحوالے سےنیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اوردیگر ادارےفیصلہ کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بطور گورنر میرا عوام کے ساتھ کافی زیادہ میل جول ہے،اس لئے احتیاطی طور پر میں نے اپنا کوروناٹیسٹ کرایاہے جس کا نتیجہ آنا باقی ہے۔عظیم خان(اے کےایچ نیوزصوابی

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages