غریب اورعام شہریوں کو گھر کی چھت کا تحفظ دینے کیلئے پیشرفت تیزی سے جاری ہے:عظیم خان(اے کے ایچ نیوز صوابی) - A K H HD TV

A K H HD TV

This blog is totally all about news. You may search all types of news here i.e world news, national news, sports news and all you may think.

Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Friday, December 6, 2019

غریب اورعام شہریوں کو گھر کی چھت کا تحفظ دینے کیلئے پیشرفت تیزی سے جاری ہے:عظیم خان(اے کے ایچ نیوز صوابی)

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان میں غریب اور عام شہریوں کو گھر کی چھت کا تحفظ دینے کیلئے پیشرفت تیزی سے جاری ہے،وزیراعظم نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت گھروں کی تعمیر کے منصوبے کی تکمیل کیلئے پرعزم ہیں،  تعمیرات کے شعبے سے وابستہ افراد کے لیے مزید آسانیاں پیدا کی جارہی ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages